
30000
Free Dialysis
سکائی لائن ویلفیئر ٹرسٹ غریب مریضوں کے مفت ڈائلیسز کر رہا ہے
سال 2021 تک 30000 سے زائد مفت ڈائلیسز کیے جا چکے ہیں
لاہور کے علاقے ٹائون شپ، غازی چوک، کالج روڈ پر واقع سکائی لائن ویلفیئر ٹرسٹ کرونا پہلی لہر سے ہی نہ صرف مفت آکسیجن سیلینڈر مہیا کر رہا ہے بلکہ پورے گھر میں ڈس انفیکٹ سپرے، کرونا مریضوں کا بروقت علاج اور کرونا میت کو سنت کے مطابق غسل بھی دے رہا ہےکرتے ہوئے
Dialysis Patients of SkyLine Welfare Trust
ان بچوں کے سکائی لائن ویلفیئر ٹرسٹ میں ہفتے میں دو دفعہ مفت ڈائلیسز ہوتے ہیں ، پاکستان کے مختلف صوبوں سے وابسطہ یہ بچے فعل حال علاج کی غرض سے لاہور میں رہائیش پزیر ہے
یہ ہمارے بچوں کی طرح ہی ہیں لیکن گردے کے عارضے میں مبتلا ہیں، ڈائلیسز ان بچوں کو ایک عام انسان کی طرح جینے میں مدد دیتے ہے، اللہ ان تمام حضرات کے درجات بلند رکھے جو ان بچوں کے علاج کے لیے اپنے مال سے صدقہ، خیرات اور زکواۃ دیتے ہیں
بچوں کے علاوہ بڑوں کے بھی ڈائلیسز ہوتے ہیں، انکی رائے بھی ملاحظہ کیجیے
حویلی لکھاں سے بچہ وحید
لاہور سے نومولود عبداللہ
ضلع قصور سے ارسلان
کوئٹہ بلوچستان سے حیات اللہ
لاہور سے جنید صاحب جو ٹرانسپلانٹ کروا چکے
لاہور سے قاری طیبب
لاہور سے بلال صاحب
قصور سے فرظانہ بی بی جو انتقال کر گیئں
لاہور سے پادری جاوید یونس
لاہور سے رانا سلیم
لاہور سے بلال صاحب
Influential Personalities Visiting Skyline Welfare Trust Lahore
معاشرے کی نامور اور بااثر شخصیات نے جب سکائی لائن ویلفیئر ٹرسٹ کا وزٹ کیا تو اپنے خیالات کا اظہار ریکارڈ کروایا، آپ بھی سنیئے
معروف سیاسی تجزیہ نگار اور روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر جناب مجیب الرحمٰن شامی صاحب
نامور سپیکر آف اسلامک ہسٹری، علامہ ناصر مدنی صاحب
سماجی رہنما جناب محمد زبیر صاحب
چیئر مین زکوۃ عشر کمیٹی لاہور ، نائب صدر سنٹرل ریجن پی ٹی آئی ، جناب محمد شبیر سیال صاحب
کیوریوسٹی فلمز پروڈکشن ہائوس کے بانی جناب محمد روحان صاحب
Patient Family Remarks about SkyLine Welfare Trust
مریضوں کے ساتھ آنے والے لواحقین کی رائے سکائی لائن ویلفیئر ٹرسٹ کے بارے میں
بلوچستان کے شہر چمن سے اپنے بیٹے کے اعالاج کے لیے آتے ہیں
سات بیٹیوں کی ماں اپنے بیٹے کے اعلاج کے لیے آتی ہیں
مسیحی پاسٹر جاوید اپنے والد کے اعلاج کے لیے آیا کرتے تھے
رانا سلیم اپنے چھوٹے بھائی کے اعلاج کے لیے آیا کرتے تھے
اپنے خاوند کے اعلاج کے لیے آنے والی محترمہ
اپنی امی کے اعلاج کے لیے آنے والی محترمہ
اپنے والد کے اعلاج کے لیے آنے والے بھائی
AWARENESS CAMPIGNS BY SKYLINE WELFARE TRUST
معاشرے میں امراض گردہ سے متعلق آگاہی مہم تاکہ ہم اللہ کی دی ہوئی اس عظیم نعمت کی قدر جان سکیں، صحت مند لائف سٹائل اپنائیں اور جو لوگ امراض گردہ میں مبتلہ ہیں انکے اعلاج معالجہ میں اپنا موثر کردارادا کریں اور آخرت میں اللہ کے حضور سرخروہ ہوں انشاللہ
سکائی لائن ویلفئر ٹرسٹ کے مستند نیفرالوجسٹ جناب ڈاکٹر فضل متین صاحب
قرآن مجید کی آیت (تم بہت کم شکر ادا کرتے ہو) پر ڈائلیسز مریضوں کا تبصرہ
کیا ڈائلیسز تکلیف دہ عمل ہے ؟
خود سے دوا لینا گردہ فیل کر سکتا ہے
Buy Our Donation Tokens to Support the Patients
